• صارفین کی تعداد :
  • 500
  • 2/17/2018 4:42:00 PM
  • تاريخ :

اقوال زریں

اقوال زریں: حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

اقوال زریں
 
۱۔ یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے.

۲۔ جب دنیا (اپنی نعمتوں کو لے کر)کسی کی طرف بڑھتی ہے تو دوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دے دیتی ہے .اور جب اس سے رخ موڑ لیتی ,تو خود اس کی خوبیاں بھی اس سے چھین لیتی ہے .