• قصر جيل کي تاريخ
    • اچانک جنرل نے تیز قدم اٹھاۓ اور ایک آہنی دوازے کو کھولا اور شاہ سے چاہا کہ وہ اس پنجرہ میں داخل ہو ۔
    • پهلوي دور حکومت ميں قصر جيل
    • قصر جیل تھران کی وہ پہلی جیل تھی کہ جس کی عمارت کو قاجار دور حکومت کے عہدہ داروں نے بنوایا تھا لیکن جب رضا شاہ پہلوی نے عوام کو قید و بند کی مصیبتوں میں ڈالنا شروع کیا تو اس نے اس محل کو جیل میں تبدیل کروا دیا
    • وہ محل جو جيل بن گيا
    • فتح علی قاجار کے دور حکومت کو آج دو صدیاں گزر گئی ہیں ۔ اس بادشاہ نے اپنے دور حکومت کے ابتدائی دور میں ایک محل تعمیر کیا جس کو قجر کا نام دیا گیا
    • قدیم ھنر پر مبنی میوزیم
    • اس میوزیم کی عمارت کا افتتاح 1356 کے خرداد ماہ میں ہوا ۔ اس میوزیم کی عمارت جدید و قدیم طرز کی معیاری کا عمدہ نمونہ پیش کرتی ہے ۔
    • پست ميوزيم
    • یہ میوزیم بھی امام خمینی (رح ) اسکوائر میں واقع ہے ۔ اس میوزیم کو سن 1313 ہجری شمسی میں تاسیس کیا گیا ۔
    • تھران ميں ايراني ميوزيم
    • ایران کی تاریخ اور ثقافت کو دنیا میں ایک اہم مقام حاصل ہے اور تاریخ کے بارے میں جانکاری کو محفوظ کرنے اور اسے آئندہ آنے والے انسانوں تک پہنچانے کے لیۓ میوزیم اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
    • نارنجستان میوزیم
    • اس میوزیم کی عمارت نارنجستان قوام کے نام سے مشہور ہے جو قوام کمپلکس کا حصہ ہے ۔ اس حصے کو بیرونی حصے کے طور پر بنایا گیا تھا جس میں مہمان بیٹھا کرتے تھے ۔
    • گلستان محل
    • مجموعہ محل گلستان ، ایران کے دارلحکومت تہران میں تقریبا 200 سال پرانی ایک بہت ہی خوبصورت یادگار عمارت ہے جہاں ایک زمانے میں قاجاری سلسلے کے بادشاہ رہا کرتے تھے ۔
    • بینک سپہ میوزیم
    • بینک میوزیم کی عمارت ایران میں موجود قدیم ترین عمارات میں سے ایک عمارت ہے جسے شاہی بینک کے طور پر 1267 ش میں تعمیر کیا گیا ۔