• تہران کے پرانے محلّے
    • منطقہ 12 تہران کے سب سے پرانے محلوں میں سے ہے جو شہر کے مرکز پر واقع ہے۔تہران کا بازار، کئی سفارتخانے، چند اثر مهم میراثی تهران و بسیاری از مراکز و نهادها دولتی، وزارتخانه‌هااس منطقے میں واقع ہیں جن کی بناپر شہر کی بہت اہم حصہ بن چکاہے۔ اس منطقے کے کچھ عم
    • جرمنی کی تصاویر
    • جرمنی وسط یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔ اس کا سرکاری نام وفاقی جمہوریہ جرمنی ہے۔ اسے انگریزی زبان میں جرمنی، جرمن زبان میں ڈوئچ لانڈ اور عربی زبان میں المانیا کہا جاتا ہے۔
    • اٹلی کی تصویریں
    • اطالیہ (اطالوی میں Italia) جنوبی یورپ میں میں واقع ایک جزیرہ نما ملک۔ رومی سلطنت و‌رومی تہذیب یہاں سے شروع ہوئی تھی۔
    • جاپان کی تصاویر
    • (جاپانی:日本، نیپون،نیہون، یعنی سورج کا سرچشمہ) چڑھتے سورج کى سرزمین مشرقى ایشیامیں واقع ہے
    • چین کی تصاویر
    • چین کی تہذیب دنیا کی ان چند ایک تہذیبوں میں سے ایک ہے جو بیرونی مداخلت سے تقریبا محفوظ رہیں اور اسی وقت سے اس کی زبان تحریری شکل میں موجود ہے۔
    • لبنان کی فوٹوگیلری
    • لبنان مشرق وسطیٰ کا ایک اہم عرب ملک ہے۔ یہ بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر ایک چھوٹا سا ملک ہے جو زیادہ تر پہاڑی علاقے پر مشتمل ہے۔
    • مصر کی فوٹوگیلری
    • مصر، جمهورية مصر العربية، بر اعظم افریقہ کے شمال مغرب اور بر اعظم ایشیا کے سنائی جزیرہ نما میں واقع ایک ملک ہے۔
    • اسلام آباد کی تصاویر
    • پاکستان کا دارالحکومت ہے -اس شہر کو 1964ء ميں پاکستان کے دارالحکومت کا درجہ ديا گيا۔ اس سے پہلے کراچی کو يہ درجہ حاصل تھا- اسلام آباد دنيا کے حوبصورت ترين شہروں ميں سے ايک ھے۔
    • ابیانہ کی دلکش تصویریں
    • ابیانہ نامی گاؤں ایران کے مشہور شہر اصفہان کے قریب واقع ہے ۔ اس گاؤں کی ایک خاص بات اس کی عمارتیں ہیں جو تاریخی معماری کی ایک عمدہ مثال ہیں ۔ اس گاؤں کی آب و ہوا بہت ہی اچھی اور قدرتی مناظر بہت دلکش ہیں ۔
    • سرينگر جنت نظر وادی کشمیر
    • سری نگر ہندوستان کے زیر کنٹرول ریاست جموں اور کشمیر کا دارلخلافہ ہے ۔ یہ شہر اپنی خوبصورت ندیوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے ۔ کشمیر کا یہ شہر ہاتھ سے تیار کی گئی مصنوعات اور خشک میوہ جات کی وجہ سے بھی شہرت کا حامل ہے ۔
    • بم کی فوٹوگیلری
    • بم شہر اور اس کے گرد ونواح کا علاقہ چھ ہزار سال پہلے سے لوگوں کا محل سکونت رہا ہے شہر بم کے شمال مشرقی حصہ کی اونچائی اور بلندی پر ایک مضبوط و مستحکم قلعہ واقع ہے جس کو اہل محل ارگ کہتے ہیں جو حقیقت میں قدیم بم شہر کی ایک بہت بڑي عمارت ہے
    • دمشق
    • دمشق دنيا کا ايک قديمي ترين شہر ہے ايک روايت کے مطابق دمشق کے شمال اور کوہ قاسيون کے دامن ميں حضرت آدم الوالبشر نے زندگي گزاري ہے
    • میلاد ٹاور کی تصویریں- تهران
    • برج میلاد ایران کا سب سے بلند بُرج ہے جو دارالحکومت تہران میں واقع ہے۔ یہ سی این ٹاور، ٹورنٹو؛ اوسٹانکینو ٹاور، ماسکو؛ اور اوریئنٹل پرل ٹاور، شنگھائی کے بعد دنیا کا بلند ترین برج ہے۔ اس برج کی کل بلندی 435 میٹر (1427 فٹ) ہے اور اس کی کل 12 منزلیں ہیں۔
    • تهران پرانے زمانوں میں دوسرا حصه
    • یہ شہر ایران کا دارلحکومت ہے اور ایران کے شمال میں واقع ہے ۔ یہ ایران کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر ہے۔ تاریخی اعتبار سے بھی یہ ایک اہم شہر ہے ۔
    • تهران پرانے زمانوں میں
    • یہ شہر ایران کا دارلحکومت ہے اور ایران کے شمال میں واقع ہے ۔ یہ ایران کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر ہے۔ تاریخی اعتبار سے بھی یہ ایک اہم شہر ہے ۔