• صارفین کی تعداد :
  • 2382
  • 1/24/2008
  • تاريخ :

ابوالحسن مہیار دیلمی کا انتقال

گل

 5 جمادی الثانی 428 ہجری قمری کو مشہور ایرانی شاعر اور مصنف ابوالحسن مہیار دیلمی کا انتقال ہوا ۔

وہ پہلے زرتشتی تھے لیکن اپنے استاد عظیم عالم دین سید رضی کی رہنمائی اور ارشادات سے متاثر ہوکر انہوں نے دین اسلام قبول کرلیا ۔

دیلمی نے ایک عرصے تک سید رضی سے علم حاصل کیا اور شاعری کا فن سیکھا بعد از اں وہ اپنے وقت کے بڑے اور عظیم شعراء میں شمار ہونے لگے ۔ انہوں نے دین اسلام کے پیشواؤں کی مدح میں بہت سے اشعاس کہے ۔ ابوالحسن مہیار دیلمی کی کتابوں میں ان کے دیوان کی طرف خاص طور سے اشارہ کیا جاسکتاہے ۔ جو چار جلدوں میں عربی زبان میں ہے ۔


متعلقہ تحریریں:

ناصر خسرو قبادیانی

مولانا جلال الدین محمد بلخی