• صارفین کی تعداد :
  • 2143
  • 1/28/2008
  • تاريخ :

ابوالحسن فروغی

گل

13 شعبان سنہ 1379 ھ کو ایران کی ایک معروف علمی اور ادبی شخصیت ابوالحسن فروغی کا انتقال ہوا ۔انہوں نے اپنے آبائي شہر تہران میں قدیم اور جدید علوم کی تعلیم مکمل کی ۔اس کے بعد ہو تاریخ اور جغرافیہ کی تدریس میں مشغول ہوگئے ۔پھر کچھ عرصے کے بعد تہران یونیورسٹی کے استاد اور فارسی زبان اور لغت کے تحقیقاتی مرکز کے رکن بن گئے ۔

ابوالحسن فروغی نے گرانقدر کتابیں تصنیف کی ہیں ،جن میں تاریخ ادبیات ایران ، سرمایہ سعادت اور فرانسیسی زبان میں پیرس سے شائع ہونے والی کتاب فلسفی اورسماجی عقائد خاص طور سے قابل ذکر ہے ۔


متعلقہ تحریریں:

شہاب الدین سہروردی (رح)

بدیع الزمان ہمدانی