• صارفین کی تعداد :
  • 3165
  • 6/25/2008
  • تاريخ :

شهید بهشتی کےکچه اقوال زریں

ڈاکٹڑ شهید بهشتی
 
بهشت لیاقت اور استعداد سے ملتی ہے کسی بہانے سے نہیں۔  
 
امریکا سے کہہ دو کہ ایرانی قوم پر عصبانی ہو اور اسی  عصبانیت سے مر جاۓ ۔
 
ہمارا انقلاب ایک ارزش مند انقلاب ہے ۔
 
اسلام ایک ایسا دین ہے کہ سیاست اس کا حصہ ہے اور یہ  سیاست دیانت داری سے حتی کہ عبادت سے خالی نہیں ہے ۔
 
خدا کی  قسم ! بھشتی اور بھشتی جیسے دوسرے لوگ ہمیشہ شہادت کے لۓ تیار ہیں ۔
 
وہ لوگ جو خدا سے ڈرتے ہیں اور خود کو قابو میں رکھتے ہیں انہیں  حکومت کرنی چاہیۓ ۔
 
اے خاندان شہداء ایران !  خوش و خرم اور صبر کرنے والے  بنو کیونکہ جو کوئی شہید ہوتا ہے خود سعید اور اس کا خاندان سعادت مند ہوتا ہے ۔
 
جنگ اور جھاد اسلام کے قیمتی نظام میں ایک تعمیری عمل ہے اور اس میں جدیت پیدا کرتا ہے ۔
 
اگر کوئی عورت رضاۓ خدا کے لۓ اپنی معشرتی زندگی کا بڑا حصہ اپنے خاندان کی  خدمت اور گھر بار چلانے  میں گزار دے تو یہی  اس کا  جھاد ہے۔
 
میں ہمیشہ اس لمحہ کا منتظر ہوں جب کوئی گولی  میرے دل پر لگے  یا کوئی دیوار میرے اوپر گر پڑے ( ناگہانی  موت ) ۔


متعلقہ تحریریں:

شہيد ڈاکٹر محمد حسين بہشتي کی زندگی کا مختصر جائزه