• صارفین کی تعداد :
  • 10480
  • 9/23/2008
  • تاريخ :

تیئیسویں دن کی دعا

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَللَّهُمَّ اغْسِلْنى فيهِ مِنَ الذُّنُوبِ وَ طَهِّرْنى فيهِ مِنَ الْعُيُوبِ وَ امْتَحِنْ قَلْبى فيهِ بِتَقْوَى الْقُلُوبِ يا مُقيلَ عَثَراتِ الْمُذَنِبينَ.

 

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا مجھ کو اس میں گناہوں سے پاکیزہ کردے اور عیبوں سے صاف کر دے اور میرے دل کا امتحان تقوی کے ذریعہ لے کر مرتبہ عطا کر دے  اے گنہگاروں کی لغزشوں کے معاف کرنے والے ۔

 

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**


متعلقہ تحریریں:

23 رمضان کے اہم واقعات