پہیلیاں ( 81 تا 90 )
{81}
وہ چيز ہے کہ خود پر |
پري کي طرح ناز کرے |
بے پر کي اڑائے |
اور نہ آواز کرے |
{82}
مياں گھر کا پہرہ دے |
بيوي گئي ہے سير کرنے |
{83}
ايک باپ کے سو ہيں بيٹے |
گھل مل سب ايک ہي جيسے |
چليں پھريں سب ايک ہي ساتھ |
سب کے پيٹ ميں ايک ہي آنت |
{84}
ناني جي کے پاؤں پر |
نانا جي کا ہاتھ |
موسم ہو جب خراب |
ہوتا ہے اسکا ساتھ |
{85}
سر کاٹو تو امن رہے |
دھڑ کاٹو تو پيالہ |
ميرے باپ يوں کہيں |
رنگ ہے اس کا کالا |
{86}
کالي ماں کے گورے پوت |
ان دونوں کے عجب کرتوت |
بھائي کو ہے بھائي سے لاگ |
ايک ہے ٹھنڈا دوسرا آگ |
آئو بھائي بازار جائيں |
اک شيشي ميں بند ہيں |
وہ رنگ والا بٹوا لائيں |
{88}
کالي ہنڈيا لال حلوہ |
کھانے والے کا بس |
ايک ہي بنتا ہے لقمہ |
{89}
کالي اس کي وردي |
دھيمي اس کي چال |
ہر گھر ميں ايسے پھر لے |
جيسے ہو وہ کوتوال |
{90}
لکڑی کی ڈبیا جب ہاتھ آئی |
ڈبیا کو کھولا کھا لی مٹھائی |
جوابات:
پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان
متعلقہ تحریریں:
ایک مکڑا اور مکھی
لالچ بری بلا ہے
پرندے کی فریاد
ہماری گائے
ماں کا خواب
ہمدردی