• صارفین کی تعداد :
  • 7142
  • 1/21/2009
  • تاريخ :

نۓ  سال کے ایس ایم ایس ( Happy new year sms)

new year

تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی
ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی

 

نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے

خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے

 

کچھ کہنے یا سننے کی فرصت نہیں رہی

ہم سال گذشتہ کو خوشدلی سےالوداع کہیں

 

ہو رہی ہے دسمبر کی آخری شام کی آمد

جو آئیں پنچھی اپنے گھر تم بھی لوٹ آنا

 

لیکر حسیں بہار نیا سال آ گیا

ہے ہر طرف پکار نیا سال آ گیا

 

اب ہر نئے سال کے آغاز پر

ہمیں یاد آتی ہے بیتی جوانی

 

کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا

جیون کا اک اور سنہرا سال گیا

 

سلام رخصت کیا کرے آخری شب گذشتہ سال کو

کوئی تنہا خوش آمدید کیسے کرے نئے سال کو

 

چھوڑ پرانی باتیں نیا سال آیا ہے

نئی تازگی لایا نیا خیال لایا ہے

 

جاگو اٹھو دیکھو ذرا اب مسکرا بھی دو

تمہارے لئے خوشیاں نیا سال لایا ہے

 

اپنی دعائیں بھر دیں سب کا دامن خوشیوں سے

نیا سال ملا دے اپنے ساتھیوں کو ساتھیوں سے