پہیلیاں (100 تا 110)
{101}
ايک بڑھيا ايسي ديکھي |
جس کي کنويں ميں ٹانگيں |
{102}
ابا جان اک ڈبہ لائے |
نہ کچھ پئے نہ کچھ کھائے |
کان مروڑو فورا بولے |
دنيا بھر کي سير کرائے |
{103}
نيلي سيج پہ گوري راني |
رو رو اپني کہے کہاني |
روئے تو عالم پھل پھول لائے |
ہنسے تو دنيا جل جائے |
{104}
نھني سي وہ ڈبيا ہے |
پاني چھلکے چھم چھم چھم |
{105}
دن کو جلے رات کو بجھے |
آندھي سے ڈرے بادل سے چھپے |
موقع ملتے ہيں پھر آئو ٹے |
کہو جي بچو کيا سمجھے تم |
{106}
کالا کالا يہ پہاڑ |
سب کے ساتھ وڑۓ |
مار مار کے پھينکو اس کو |
پھر بھي ساتھ نہ چھوڑے |
{107}
سفيد پليٹ اور کالا انڈا |
بے رنگ ہو جو ديکھے ڈنڈا |
{108}
ايک پري چنگارا کہلا سے |
تن من جلاوے راکھ بنادے |
سب نے اس کو پسند کيا |
اک ڈبيا ميں بند کيا |
{109}
سرخ کوٹھڑي ہے |
ہرے ہيں کواڑ |
لونگوں کا گچھا ہے |
پاني کي بہار |
{110}
دو گھروں کے دور کھلواے |
دونوں لمبے دو رکھوالے |
جوابات :
{101}
گھگھرا
{102}
ريڈيو
{103}
بارش۔ بجلي
{104}
آنکھ
{105}
سورج
{106}
سر کے بال
{107}
آنکھ
{108}
ماجس کي تيلياں
{109}
تربوز
{110}
مونچھيں
شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان
متعلقہ تحریریں :
پیارے بچوں اپنے امام حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے متعلق پڑھیں
فلپائن کی لوک کہانی
عذر قبول کيا جائے
پہیلیاں ( 51 تا 60 )
محنت کی عظمت