• صارفین کی تعداد :
  • 2214
  • 10/23/2009
  • تاريخ :

جار و مجرور

فارسی

فارسی اردو فارسی اردو
از سے به ساته-كو
تا تک با ساته- سے
بر پر زیر نيچے
در ميں، اندر پس بعد- پيچهے
توی اندر پایین نيچے
از صبح صبح سے به او اس كو
تا شب رات تك با من ميرے ساته

 

زیر میز

فارسی اردو فارسی اردو
بر دیوار دیوار پر زیر درخت درخت كے نيچے
روی میز میز پر پس از او اس كے بعد
در اتاق كمرے ميں پشت پرده پردے كے پيچهے
توی سالن ہال ميں طبقه پايين نيچے والي منزل

 

روی میز

ان مثالوں سے آپ پر واضح ہوگا كہ:

حرف جار : وه حرف جو اسم يا ضمير كے ساته ہيں اور اسے فعل يا خبر بناتے ہيں-

مجرور: جس اسم يا ضمير كے ساته حروف جار آتے ہيں اس كو مجرور كہتے ہيں- آپ نے ديكها ہوگا كہ اردو زبان ميں حروف جار اسم كے بعد اور فارسي زبان ميں حروف اسم اور ضمير كے بعد آتے ہيں-

مشق

فارسي ميں ترجمہ كريں؟

نمبر شمار اردو فارسی
1 صبح سے شام تك ---
2 آسمان سے ---
3  چهت پر ---
4 كمرے ميں ---
5 دوست كے ساته ---
6 كلاس ميں ---
7 مجه كو ---

 

اردو ميں ترجمہ كريں؟

نمبر شمار فارسی اردو
1 بچه در مدرسه است. ---
2 او كتاب را به من داد- ---
3 دفتر در كيف است- ---
4 پرنده روي درخت است- ---
5 او از صبح كجا بود؟ ---
6 از كجا آمديد؟ ---
7 زير چتر بودم- ---
8 بعد از ظهر به خانه رفت- ---

 

    کتاب کا نام : آموزش زبان فارسی مکاتباتی

تدوین کتاب : ثمینہ عارفہ

چاپ و تکثیر : خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ۔ لاہور

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

باب نمبر 2  ( درس دوّم ) 

باب نمبر 2 (درس اوّل )