• صارفین کی تعداد :
  • 17924
  • 1/10/2010
  • تاريخ :

مچھليوں کي خوبصورت تصاوير

مچھلیاں فقاری آبی جانور ہیں، جنہیں سرد خون والا جانور بھی کہا جاتا ہے۔ چھلکوں سے دھکا ہوا اور پانی میں تیرنے کے لئے بنے خصوصی پر اور گلپھڑوں سے لیس مچھلیاں کھلے سمندر، تازے پانی، دریاؤں،جھیلوں سے لے کر پہاڑی جھرنوں سمندر کی اتھاہ گہرائیوں تک میں پائی جاتی ہے۔ مچھلی دنیا بھر میں انسانوں کی سمندری غذائی ضرورت پورا کرنے کے لئے نہایت اہم گردانی جاتی ہے، خواہ وہ سمندروں یا کھلے آبی مقامات سے شکار کی جائیں یا اُن کی پرورش انسان کے بنائے ہوئے ماہی خانوں میں کی جائے، جیسا کہ مرغیوں کی افزائش کے لئے مرغی خانے یا دیگر جانوروں کے لئے باڑے بنائے جاتے ہیں۔ مچھلیوں کا شکار یا افزائش تفریحء طبع یا محظوظ ہونے کے لئے بھی کیا جاتا ہے، جیسا کہ شوقین لوگوں کا ڈنڈیوں پر ڈور لگا کر مچھلی کا شکار کرنا یا لوگوں کا گھروں کے باغیچہ میں تالابوں یا مہمان خانوں میں شیشے سے بنے ماہی پروری کے بڑے بکسے (Aquarium) رکھنا، جو کہ عموماً لوگوں کو دکھانے اور محظوظ کرنے کے لئے ہوتے ہیں۔ مچھلی مختلف ثقافتوں اور تہذیبوں میں بھی صدیوں سے نہایت اہمیت کی حامل ہے، دیوتاؤں سے لے کر مذہبی علامات، کتابوں کے موضوعات سے لے کر فلموں تک ہر جگہ مچھلی کا کردار و ذکر نظر آتا ہے۔

 

  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي
  • مچھلي
    مچھلي