• صارفین کی تعداد :
  • 1201
  • 6/12/2010
  • تاريخ :

فلسطینی اور یہودی بچے کے درمیان الفاظی جنگ پر مبنی  سیاسی کارٹون  

کارٹون
یاد رہے کہ   امریکہ  میں منعقد  ایک مقابلے میں یہ بہترین کارٹون منتخب ہوا ۔
 

یہودی   بچہ       :  میرے والد نے مجھے بتایا تھا کہ تم عرب برے دہشت گرد جانور ہو ۔

فلسطینی بچہ   میرے والد نے مجھے کچھ نہیں بتایا ، اسے تمہارے  والد نے قتل کر  ڈالا تھا ۔