• صارفین کی تعداد :
  • 1775
  • 6/27/2010
  • تاريخ :

اردو ، فارسی ضرب الامثال

فارسی

 

نمبر شمار اردو     فارسی
1 آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا   از چالھ در آمد و بچاہ افتاد
2 آسمان کا تھوکا منہ پر از ماست کھ  بر ماست
3 آنا اپنے بس میں جانا پراۓ بس   آمدن با ارادت رفتن با اجازت
4 آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل از دل برود ھر آنکھ از دیدہ برفت
5 اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر  اسپ  را گم  کردن و پی نعلش رفتن
6 اکیلا چنا کیا بہار کو پھوڑے گا

 از یک پرستو  تابستان نمیشود 

یا

از یک گل بہار نمی شود

7 اندھے کے آگے رونا اپنے نین  کھونا آئینھ داری در مجلس کوران
8 انسان کو اپنی حقیقت نہیں بھولنی چاہیۓ ایاز قدر خود بشناس
9 بکرے کی ماں آخر کب تک خیر مناۓ گی  این سبو گر نشکند امروز فردا بشکند
10 بلی کے خواب میں چھیچھڑے آدم گرسنہ در خواب نان می بیند

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

گفتگو

ميازار موري كه دانه كش است

باب نمبر 4 کی امتحانی مشق

باب نمبر 4 (درس سوّم)