• صارفین کی تعداد :
  • 12812
  • 7/3/2010
  • تاريخ :

ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال (حصّہ سوّم)

 بسم الله

وَٲَیَّامِہِ بُخُوعاً لَکَ فِی إکْرامِہِ وَ إعْظامِہِ إلی مَحَلِّ حِمامِہِ اَللّٰھُمَّ فَٲَعِنَّا عَلَی

تیری فرمانبرداری اور اس مہینے کے مراتب و درجات کے باعث وہ زندگی بھر ایسا ہی کرتے رہے اے معبود! پس اس مہینے میں ہمیں

الاسْتِنانِ بِسُنَّتِہِ فِیہِ، وَنَیْلِ الشَّفاعَۃِ لَدَیْہِ اَللّٰھُمَّ وَاجْعَلْہُ لِی شَفِیعاً مُشَفَّعاً،

ان کی سنت کی پیروی اور ان کی شفاعت کے حصول میں مدد فرما اے معبود؛ آنحضرت (ص) کو میرا شفیع بنا جن کی شفاعت مقبول ہے اور

وَطَرِیقاً إلَیْکَ مَھْیَعاً وَاجْعَلْنِی لَہُ مُتَّبِعاً حَتّی ٲَلْقاکَ یَوْمَ الْقِیامَۃِ عَنِّی راضِیاً، وَعَنْ

میرے لیے اپنی طرف کھلا راستہ قرار دے مجھے ان کا سچا پیروکار بنادے یہاں تک کہ میںروز قیامت تیرے حضور پیش ہوں جبکہ تو مجھ

ذُ نُوبِی غاضِیاً، قَدْ ٲَوْجَبْتَ لِی مِنْکَ الرَّحْمَۃَ وَالرِّضْوانَ، وَٲَ نْزَلْتَنِی دارَ الْقَرارِ

سے راضی ہو اور میرے گناہوں سے چشم پوشی کرے ایسے میں تو نے میرے لیے اپنی رحمت اور خوشنودی لازم کر رکھی ہو اور مجھے

وَمَحَلَّ الْاَخْیارِ ۔

دارالقرار اور صالح لوگوں کے ساتھ رہنے کی مہلت دے

 

نام کتاب  مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات (اردو)
تألیف  خاتم المحدثین شیخ عباس بن محمد رضا قمی
تر جمہ  ہئیت علمی مؤسسہ امام المنتظر (عج)
ویب سائٹ https://www.alhassanain.com