• صارفین کی تعداد :
  • 933
  • 8/17/2010
  • تاريخ :

بغداد میں خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک

بغداد
بغداد میں ایک خودکش بم حملے میں 18 افراد ہلاک اور 21زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ نے رائٹرز کے حوالے سےتازہ ترین خبر کے طور پر نقل کیا ہے کہ بغداد میں ایک خزد کش حملہ ہوا ہے اس حملے میں 18 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے ہیں۔ العربیہ کے مطابق یہ حملہ فوجی چھاونی کے قریب ہوا ہے۔