• صارفین کی تعداد :
  • 845
  • 12/19/2010
  • تاريخ :

حلبچہ کے جوانوں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک انسان دوستانہ اقدام کے تحت عراق کے شہر حلبچہ کے جوانوں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے حلبچہ پرعراق کے سابق خونخوار ڈکٹیٹر صدام نے وحشیانہ کیماوی بمباری کی تھی جسمیں ہزاروں افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہےکہ حلبچہ جو طالب علم پڑھائي جاری رکھنا چاہتے ہیں انہیں اسکالر شپ دی جائے گي۔ اس کام کے لئے کوآرڈی نیٹر لقمان عبدالقادر نے عراقی حکام سے اس سلسلے میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے ۔

 

اردو ریڈیو تہران