• صارفین کی تعداد :
  • 2506
  • 1/4/2011
  • تاريخ :

امریکہ کے مذموم مقاصد

مرگ بر آمریکہ

امریکي عہدیداروں نے مختلف پریس کانفرنسوں اور گفتگو ميں اپنے اس ہدف کا اظہار کیا ہے ۔ خود انہي کي باتوں سے ان کا ہدف بالکل واضح ہو چکا ہے اور وہ یہ ہے کہ اس خطّے کو (مشرق وسطيٰ کہ جسکي جغرافیائي اہمیت کسي پر پوشیدہ نہيں اور جو معدني دولت سے مالا مال ہے خصوصاً تیل کہ جو دنیا کے بہترین تیلوں ميں سے ہے) اسلام، اسلامي فکر اور اسلامي تحریکوں سے پاک و صاف قرار دیا جائے اور یہ علاقہ 100 فیصد ان کے مکمل اختيار ميں ہو ۔ یہ تجزیہ و تحلیل نہيں ہے، ٹھیک ہے کہ ایک زمانے ميں ہم انہي مطالب کو تحلیل کي صورت ميں بیان کرتے تھے کہ یہ لوگ اسلام کے مخالف ہيں، لیکن آج یہ وہ حقائق ہيں کہ جن کا یہ خود اقرار کر رہے ہيں اور جو دنيا ميں رونما ہو رہے ہيں ۔

اس دشمني کي اصل وجہ امریکي استکبار کي وہ بڑ ھتي ہوئي لالچ ہے کہ جو اسے مجبور کرتي ہے کہ اپني طاقت کے بل بوتے پر تمام ملکوں ميں نفوذ کرے جیسا کہ ميں نے پہلے بھي عرض کيا ہے کہ خلیج فارس خصوصاً مشرق وسطيٰ بلکہ ایک لحاظ سے پورا عالم اسلام ہي تیل اور گیس کے اعتبار سے بہت اہمّيت کا حامل ہے اور اگر امریکہ نے اس پورے علاقے پر قبضہ کر لیا تو پھر وہ کبھي سیاسي اور جغرافیائي لحاظ سے مشکلات کا شکار نہيں ہوگا ۔

ولي امر مسلمین حضرت آیت اللہ سید علي خامنہ اي  کے خطابات سے اقتباس


متعلقہ تحریریں :

صیہونیزم اور ٹروریزم کی تشکیل کی وجوہات کی نتیجہ گیری

صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ چهارم)

آزادی ٴ ہند کا سہرا

آئیے! 63 برس کے سود و زیاں کا حساب لگائیں

پاکستان کے ساتھ عہد کریں

پاکستان قدرت کا ایک انمول عطیہ

یوم آزادی کے روز

صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ سوّم)

صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ دوّم)

صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل