• صارفین کی تعداد :
  • 905
  • 3/6/2011
  • تاريخ :

لیبیا میں امریکی مداخلت سے امریکہ کی نابودی مزید نزدیک ہوجائے گي

ڈاکٹر حداد عادل

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق اسپیکر حداد عادل نے لبیا میں ممکنہ امریکی فوجی مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے لئے لیبیا میں فوجی مداخلت کے سنگین اور تباہ کن نتائج برآمد ہونگے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمان کے سابق سربراہ ڈاکٹر حداد عادل نے لبیا میں امریکی فوجی مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے لئے لیبیا میں فوجی مداخلت کے سنگین اور تباہ کن نتائج برآمد ہونگے اور امریکہ کولیبیا میں افغانستان اور عراق سے بھی بدتر صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔

انھوں نے کہا کہ لیبیا میں امریکی فوجی مداخلت کے نتائج امریکہ کے لئے اچھے ثابت نہیں ہونگے اور لیبیا میں امریکہ کو عراق اور افغانستان سے بھی زیادہ سنگین اور تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا حداد عادل نے کہا کہ لیبیا کے عوامی انقلاب کی گرمی میں امریکی مداخلت سے امریکہ کی نابودی میں ایک قدم مزید نزدیکتر ہوجائے گی۔