• صارفین کی تعداد :
  • 3349
  • 3/14/2012
  • تاريخ :

شيعہ مجاہد قلندر بخش آج شہيد ہو گئے

شیعہ مجاہد قلندر بخش آج شہید ہو گئے

کراچي..... شيعہ مجاہد قلندر بخش جن پر کالعدم دہشتگرد تنظيم کے علي شير حيدري کے قتل کا الزام تھا آج کراچي کے مقامي ہسپتال ميں زخموں کي تاب نہ لاتے ہوئے شہيد ہو گئے-

ابنا: شہيد قلندر بخش کو چند روز قبل سکھر جيل ميں وھابي ناصبي دہشتگردوں نے حملہ کرکے زخمي کرديا تھا- حملے کے نتيجے ميں شہيد قلندر بخش کئي ہفتوں سے کومے ميں تھے اور آج آپنے مولا و آقا کي خدمت ميں جا پہنچے-

واضح رہے کہ شہيد قلندر بخش کالعدم دہشتگرد تنظيم کے علي شير حيدري کے قتل کے الزام ميں قيد تھے جنکو چند روز قبل سکھر جيل ميں وھابي ناصبي دہشتگردوں نے حملہ کرکے زخمي کرديا تھا- حملے کے نتيجے ميں شہيد قلندر بخش کئي ہفتوں سے کومے ميں تھے مگر اطلات کے مطابق شہيد قلندر بخش کو مومے سے ہوش آگيا تھا اور اُنہوں نے پوليس کو اپنا بيان بھي رکارڈ  کرايا- مگر آج اطلاع ملي ہے کہ شہيد قلندر بخش کي حالت آچانک خراب ہونے کي وجہ سے شہادت واقع ہو گئي ہے-

واضح رہے کہ شہيد قلندر بخش موت ايک معمہ بن چکي ہے کہ کيوں کہ ايک شخص ہوش ميں آتا ہے، پوليس کو اپنا بيان ديتا ہے اور آگلے روز اُس کي موت واقع ہو جانا پوليس اور سيکورٹي اداروں کے ليے ايک سواليہ نشان ہے