انفاق کي جاودانگي
حضور (ص) کي خدمت ميں ايک بکري لائي گئي- آپ (ص)نے اسے ذبح کيا اور فرمايا:''جسے بھي گوشت چاہئے آکر لے جائے-'' مدينہ کے فقراء حضور(ص)کے بيت الشرف کي طرف چل پڑے- رسول اکرم (ص) نے سب کو ايک ايک ٹکڑا عطا کيا يہاں تک کہ صرف ايک دست باقي رہ گيا- آپ (ص) کي ايک زوجہ نے عرض کيا: ''يا رسول اللہ! اتنے بڑے جانور ميں سے صرف يہي ايک ٹکڑا بچا ہے؟'' حضور (ص) نے فرمايا: ''نہيں بلکہ پوري بکري باقي ہے، صرف يہي ٹکڑا باقي نہيں رہے گا-'' يعني اس ٹکڑے کو ہم تناول کرليں گے اور وہ تمام ہوجائے گا ليکن جو انفاق کيا ہے وہ ہميشہ باقي رہے گا-
ولي امر مسلمين حضرت آيت اللہ سيد علي خامنہ اي کے خطاب سے اقتباس
(سپاہ پاسداران کے مختلف سطحوں کے کمانڈروں سے خطاب)
متعلقہ تحريريں:
نظم و انتظام، حساب و کتاب اور بردباري
ميري عبا تو مجھے واپس دے دو
کسي حالت ميں يارب چھين مت رنگ عوامانہ
ہماري زندگي ميں صبر اور شکر کي اہميت ( حصّہ دوّم )
ہماري زندگي ميں صبر اور شکر کي اہميت