• صارفین کی تعداد :
  • 441
  • 3/14/2012
  • تاريخ :

امريکي پوليس کي مذمت

امریکی پولیس کی مذمت

امريکي پوليس نے پرامن مظاہرے ميں شرکت کرنے والے چودہ افراد کو گرفتار کرليا ہے-

ابنا: گرفتار شدہ افراد نے چيز بينک (chase bank ) کے سامنے کۓ جانے والے پرامن مظاہرے ميں شرکت کي تھي- اس مظاہرے کا اہتمام کرنے والوں نے ايک بيان ميں اٹلانٹا پوليس کے اس اقدام کي مذمت کرتے ہوۓ امريکہ ميں مالي بدعنواني اور سرمايہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے جاري رکھنے پر تاکيد کي ہے- واضح رہے کہ وال اسٹريٹ پر قبضہ کرو تحريک کا آغاز امريکہ کے شہر نيويارک سے ہوا تھا اور يہ تحريک بڑي تيزي کے ساتھ امريکہ کے دوسرے شہروں اور دنيا کے دوسرے ممالک تک پھيل گئي- امريکي پوليس اب تک مختلف شہروں سے سيکڑوں مظاہرين کو گرفتار کر چکي ہے-