• صارفین کی تعداد :
  • 572
  • 3/14/2012
  • تاريخ :

يمن ميں خود کش حملے ميں 3 پوليس اہلکار ہلاک

چيک پوسٹ

يمن ميں پوليس چيک پوسٹ پر خود کش حملے اور فائرنگ ميں القاعدہ کے مقامي رہنما سميت 3 پوليس اہلکار ہلاک ہوگئے ہيں-

ابنا: سيکورٹي حکام کے مطابق يمن کے جنوبي صوبے بائدا ميں چيک پوائنٹ پر خود کش حملہ کيا گيا ، جس سے 3 پوليس اہلکار ہلاک اور 6 سے زائد خمي ہوئے جس کے بعد شدت پسندوں اور سيکورٹي اہلکاروں ميں جھرپ شروع ہوئي اور القاعدہ کا مقامي رہنما ہلاک ہوگيا-