• صارفین کی تعداد :
  • 601
  • 3/14/2012
  • تاريخ :

مصر ، امريکي امداد کو ٹھکرا دے گا

مصر

مصر کي پارليمنٹ ايک قانون کا جائزہ لے رہي ہے جس کي روشني ميں مصري حکومت امريکہ کي ايک ارب ڈالر کي امداد وصول نہيں کرےگي-

ابنا:  مصر کي پارليمنٹ امريکي امداد کو نہ لينے کا فيصلہ کرےگي- مصر ميں کئي امريکيوں کي جاسوسي کے الزام ميں گرفتاري کے بعد مصر اور اميرکہ کے تعلقات کشيدہ ہوگئے ہيں- واضح رہے کہ مصري ڈگٹيٹر حسني مبارک کے دور ميں مصر امريکہ کا ايک اہم اتحادي عرب ملک تھا جو علاقہ ميں امريکہ کي پاليسيوں کا مجري تھا-