• صارفین کی تعداد :
  • 993
  • 3/14/2012
  • تاريخ :

کوھاٹ: يزيديوں کي فائرنگ، ليفٹيننٹ وجيہہ اللہ شھيد

لیفٹیننٹ وجیہہ اللہ شھید

اطلاعات کے مطابق صوبہ خيبر پختون خواہ پايان استرزئي کوہاٹ کے رہائشي ليفٹيننٹ وجيہہ اللہ پيشاور ميں يزيديوں کي فائرنگ سے شہيد ہوگئے- جنيں ابتدائي طور پر مقامي اسپتال منتقل گيا تھا-ليکن وجيہہ اللہ زخموں کي تاب نہ لاتے ہوے اپنے مولا اور آقا سے جا ملے-

ابنا: مزيد اطلاعات کے مطابق شھيد ليفٹيننٹ وجيہہ اللہ جن کا تعلق مکتب جعفريہ سے تھا- درندہ صفت يزيديوں کے حملہ ميں مقام شہادت پر فائز ہوگئے- ياد رھے صوبہ خيبر پختون خواہ ميں ان دو دنوں ميں ہونے والا يہ دوسرا حملہ ھے-

جبکہ کل زخمي ہونے والے ڈاکٹر جلال کي حالت بھي اس وقت نہايت حساس بتائي جا رھي ھے-