• صارفین کی تعداد :
  • 730
  • 8/10/2011
  • تاريخ :

ايران نے برطانيہ  ميں ؛ مظاہرين کے خلاف پوليس کي کارروائي کي مذمت کي ہے

رامین مہمان پرست
اسلامي جمہوريہ ايران کي وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوي پوليس سے مطالبہ کيا ہے کہ وہ ٹانٹہم ميں برطانوي مظاہرين کے خلاف طاقت کے استعمال سے پرہيز کرے-

ابنا: اسلامي جمہوريہ ايران کي وزارت خارجہ کے ترجمان رامين مہمانپرست نے برطانوي پوليس سے مطالبہ کيا ہے کہ وہ ٹانٹہم ميں برطانوي مظاہرين کے خلاف طاقت کے استعمال سے پرہيز کرے- برطانيہ ميں ايک سياہ فام شہري کي ہلاکت کے بعد برطانيہ ميں تتشدد پھوٹ پڑا ہے جس ميں پوليس نے اب تک 200 افراد کو گرفتار کرليا ہے ايراني وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوي حکومت سے مطالبہ کيا ہے کہ وہ مظاہرين کے خلاف پوليس کے تشدد کو روکنے کي کوشش کرے انھوں نے کہا کہ برطانيہ ميں سياہ فام شہري کے قتل سے متعلق تحقيقات انساني حقوق کے مستقل بين الاقوامي اداروں کو کرني چاہيے-