• صارفین کی تعداد :
  • 707
  • 9/21/2011
  • تاريخ :

خودکش حملہ، سابق افغان صدر برہان الدين رباني ہلاک

برہان الدین ربانی
افغانستان ميں ايک خودکش حملے ميں سابق افغان صدر اور افغان امن کونسل کے سربراہ برہان الدين رباني کو ہلاک کرديا گيا ہے-

ابنا: ايک غير ملکي خبر ايجنسي کے مطابق يہ حملہ امريکي سفارتخانے کے قريب کيا گيا جہاں سابق صدر کي رہائش گاہ واقع تھي- واضح کہ سابق صدر گزشتہ کچھ عرصے سے قيام امن کے حوالے سے کافي سرگرم تھے، اور انھوں نے پاکستان کا دورہ بھي کيا تھا-