• صارفین کی تعداد :
  • 763
  • 11/1/2011
  • تاريخ :

صالحي قطر اور عراق کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہيں

علی اکبر صالحی
اسلامي جمہوريہ ايران کے وزير خارجہ علي اکبر صالحي قطر اور عراق کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہيں-

ابنا: اسلامي جمہوريہ ايران کے وزير خارجہ علي اکبر صالحي قطر اور عراق کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہيں- ايران وزير خارجہ نے قطر کے امير ، وليعہد اور وزير خارجہ سے دو طرفہ علاقائي اور بين الاقوامي مسائل پر تبادلہ خيال کيا- صالحي کل  قطر سے بغداد روانہ ہوگئے جہاں انھوں نے عراق کے صدر جلال طالباني، وزير اعظم نوري مالک اور وزير خارجہ ہوشيار زيباري کے ساتھ باہمي دلچسپي کے امور پر بات يت اور تبادلہ خيال کيا