• صارفین کی تعداد :
  • 720
  • 12/19/2011
  • تاريخ :

ہنگو: پانچ روز سے اغوا ہونے والا شيعہ نوجوان آج شہيد ہوگيا

شہید

ہنگو ميں پانچ روز سے سپاہ صحابہ کے ناصبي وہابي دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ايک شيعہ نوجوان آج شہيد ہوگئے-

ابنا: مزيد اطلاعات کے مطابق ہنگو ميں لودھي کہيل کے ايک شيعہ نوجوان تطہير حسين جو کہ گزشتہ پانچ دنوں سے کالعدم ملک دشمن ناصبي دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواہ تھے آج اُن کو وہابي درندوں نے شہيد کرکے اُن کي لاش سوماري روڈ ميں پھينک دي-

لودھي کہيل کے شيعہ نوجوان تطہير حسين کي شہادت کے بعد شيعہ مومنين نے احتجاج کرتے ہوئے کوہاٹ ہنگو روڈ بند کر دي