• صارفین کی تعداد :
  • 1091
  • 3/17/2012
  • تاريخ :

 رحيم يار خان کے عظيم الشان اور کامياب دهرنے کا بدله

رحیم یار خان کے عظیم الشان اور کامیاب دهرنے کا بدله

رحيم يارخان ميں 10مارچ کو هزاروں مومنين نے سانحہ خانپور، علامہ ثقلين کي شہادت اور سانحہ کوہستان کے خلاف پر امن احتجاجي مظاہرہ کيا تها- جس پر انتظاميہ نے400 قريب مومنين کے خلاف ايف-آئي-آر درج کر دي هے -

ابنا: مزيد تفصيلات کے مطابق ملت جعفريہ کے غيور نوجوانوں نے پاکستان بھر ميں بے گناہ شھيد ہونے والے مومنين کي شہادتوں کے خلاف پر امن احتجاجي مظاہرہ کيا جس ميں متعدد علماء کرام نے شرکت کي - ليکن اس احتجاج کو پنجاب حکومت برداشت نہيں کر سکي اور بے گناہ حسينيوں کے خلاف مقدمہ درج کرديا - متعصب انتظاميہ نے دو مقدمہ درج کئے ہے -

ايک ايف-آئي-آر ميں 350 اور دوسري ايف-آئي-آر ميں 35 افراد نامزد کئے ھے- يہ ايف-آئي-آر مقامي انتظاميہ کي جانب سے درج کي گئي ہيں- اور ابهي شهباز شريف کے دوره بهاولپور کي وجه سے في الحال سيل هيں .افسوس ھمارے لوگ ہي شھيد ہو، اور مقدمات بھي ھمارے ہي خلاف قائم ہوں-