• صارفین کی تعداد :
  • 744
  • 3/17/2012
  • تاريخ :

پاکستان ميں طالبان نے ايک اور اسکول کو تباہ کرديا ہے

پاکستان

پاکستان کےضلع صوابي کے علاقہ زيدہ ميں طالبان دہشت گردوں نے ايک اور اسکول کو بم دھماکے کے ذريعہ تباہ کرديا ہے-

ابنا: پاکستان کےضلع صوابي کے علاقہ زيدہ ميں طالبان دہشت گردوں نے ايک اور اسکول کو بم دھماکے کے ذريعہ تباہ کرديا ہے- پوليس کے مطابق صوابي کے تھانہ زيدہ کي حدود ميں گورنمنٹ ہائي اسکول کڈي ميں شدت پسندوں نے بارودي مواد نصب کررکھا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹا. دھماکے سے اسکول کي عمارت تباہ ہوگئي - طالبان نے اب تک 500 سے زآئد اسکولوں کو تباہ کيا ہے-