• صارفین کی تعداد :
  • 659
  • 3/17/2012
  • تاريخ :

دہشتگردوں کي فائرنگ پوليس اہلکار غلام عباس شھيد، جبکہ ايک حملے ميں اظفر نقوي زخمي

کراچی

کراچي: ناصبي دہشتگرد تنظيم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے حملے ميں گلبرگ پوليس کوارٹر کے رہائشي غلام عباس شھيد، جبکہ ايک حملے ميں اظفر نقوي زخمي-

ابنا: واٹر پمپ کے قريب کالعدم سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں نے شيعہ پوليس اہلکار غلام عباس جن کي عمر 55 سال بتائي جارھي ہے شہيد کرديا-شہيد غلام عباس کو سپاہ صحابہ کے درندہ صفت دھشتگردوں نے آج شب واٹرپمپ کارڈيو اسپتال کے قريب  فائرنگ کرکے اپني دہشتگردي کا نشانہ بنايا- - شھيد کا تعلق ميانوالي سے ہے، اور کراچي ميں گلبرگ پوليس کواٹر ميں مقيم  تھے-شھيد غلام عباس کي ميت اس وقت مسجد امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولي منتقل کر دي گئي ہے جہاں غسل و کفن کے بعد اُن کے آبائئ گاوں ميانوالي روانہ  کر دي جائے گي-جبکہ اس افسوس ناک واقع کے چند ہي گہنٹوں بعد جبکہ کراچي کے ہي علاقے ايف-بي-ايريا ميں سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شيعہ نوجوان اظفر نقوي شديد زخمي کرديا، تاہم آن کي جان خطرے سے باہر ہے- اظفر نقوي سندھ ھائي کورٹ کے ملازم ہيں-