• صارفین کی تعداد :
  • 878
  • 2/15/2012
  • تاريخ :

ضرب المِثل اشعار (16)

کتاب

*شايد مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ

محفل ميں اِس خيال سے پھر آگيا ہوں ميں

شاعر: عبدالحميد عدم

* شکست و فتح مقدّر سے ہے ولے اے مير

’مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کيا‘

شاعر: مير تقي مير يا محمد يار خان امير

* عقل آتي ہے بشر کو ٹھوکريں کھانے کے بعد

رنگ لاتي ہے حنا پتھر پہ گھس جانے کے بعد

شاعر: نامعلُوم

* عمرِ دراز مانگ کے لائے تھے چار دن

دو آرزو ميں کٹ گئے، دو انتظار ميں

شاعر: بہادر شاہ ظفر

 

بشکريہ : شاعري ڈاٹ کلان ٹيم  ڈاٹ کام

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان