• صارفین کی تعداد :
  • 617
  • 3/17/2012
  • تاريخ :

شام، بشاد اسد کي حمايت ميں مظاہرے

شام

شام ميں صدر بشار اسد کي حمايت ميں لاکھوں افراد کا مظاہرہ جاري ہے-

ابنا: اطلاعات کے مطابق صبح سے ہي دمشق ميں لوگ شہر کے مرکزي اسکوائر پرجمع ہونا شروع ہوگئے تھے- يہ مظاہرہ تين دنوں تک جاري رہے گا اور بيرون ملک بھي شام کے سفارتخانوں کے سامنے لوگ اجتماع کر کے بشار اسد کي حمايت کا اعلان کريں گے- شام کے دس صوبوں ميں بشار اسد کي حمايت ميں مظاہرے شروع ہوئے ہيں- اطلاعات کے مطابق عراق، لبنان، اردن، سوڈان، مصر، يمن، تيونس اور موريتانيا کے شہريوں نے فيس بوک کے ذريعے ان مظاہروں ميں شامل ہونے کا ا علان کيا ہے-قابل ذکر ہے امريکہ اور اس کے عرب اور مغربي اتحاديوں کے حمايت يافتہ دہشت گرد شام ميں سرگرم عمل ہيں-