• صارفین کی تعداد :
  • 547
  • 2/24/2012
  • تاريخ :

بوليويا :معذورين کا اپنے حقوق کے لئے مظاہرہ، پوليس سے جھڑپ

بوليويا

لاپاز… بوليويا ميں معذور افراد اپنے حقوق مانگنے سڑکوں پر آگئے، صدارتي محل تک پہنچنے کے چکر ميں پوليس سے جھڑپ ہوگئي.

ابنا: بوليويا کے دارالحکومت لا پاز ميں سيکڑوں معذور افراد بيساکھيوں اور وہيل چئيرز پر بيٹھے احتجاج کررہے تھے ،اپنے حقوق کا مطالبہ کرتے ان افراد نے صدارتي محل تک پہنچنے کي کوشش کي. پوليس نے صدر سے ملنے کي کوشش ناکام بنانے کے ليے مظاہرين کو انہي کي بيساکھيوں سے پيٹا اور وہيل چئيرز توڑ ديں..مظاہرين کا کہناہے کہ ان کے ساتھ سيکنڈ کلاس شہريوں جيسا سلوک کيا جاتاہے ان کا مطالبہ ہے اخراجات مکمل کرنے کے ليے حکومت کي جانب سے انہيں 430 ڈالر مشاہرہ دينا چاہيے.