• صارفین کی تعداد :
  • 572
  • 2/24/2012
  • تاريخ :

افغانستان ميں مظاہرين نے امريکي قونصلخانہ کو محاصرے ميں لے ليا ہے

افغانستان
افغانستان ميں امريکي فوجيوں کے ہاتھوں قرآن پاک کے نسخے جلائے جانے اور قرآن مجيد کي بے حرمتي کے خلاف چوتھے روز بھي عوامي مظاہرے جاري ہيں مظاہرين نے کابل ميں امريکي قونصلخانہ کو محاصرے ميں لے ليا ہے -

ابنا: افغانستان ميں امريکي فوجيوں کے ہاتھوں قرآن پاک کے نسخے جلائے جانے اور قرآن مجيد کي بے حرمتي کے خلاف  چوتھے روز بھي عوامي مظاہرے جاري ہيں مظاہرين نے کابل ميں امريکي قونصلخانہ کو محاصرے ميں لے ليا ہے-

سکيورٹي دستوں کي مظاہرين پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہيں امريکي صدر اور وزير دفاع کي جانب سے  معافي مانگنے کے باوجود امريکہ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاري ہے مظاہروں کا سلسلہ پورے افغانستان ميں پھيل گيا ہے-