• صارفین کی تعداد :
  • 579
  • 4/27/2012
  • تاريخ :

کراچي ميں دہشت گردوں کي فائرنگ سے دو شيعہ زخمي

شیعہ

قصبہ کالوني ايف ايريا ميں امرکي سعودي تنظيموں کے دہشت گردوں کي فائرنگ سے 26سالہ شيعہ نوجوان محمد علي، جبکے ان کے ساتھ 13 ماہ کو بچہ زخمي-

ابنا: دہشت گردوں کي فائرنگ سے زخمي ہونے والے نوجوان اور ايک سالہ بچے کو اورنگي ٹاون کے مقامي ہسپتال شفٹ کيا جاچکا ہے جہاں دونوں زخمي زير علاج ہے.