• صارفین کی تعداد :
  • 589
  • 4/27/2012
  • تاريخ :

 شيعہ وکلاء کے خلاف جھوٹي ايف آئي آر

 شيعہ وکلاء کے خلاف جھوٹي ايف آئي آر

بارہ وکلاء کے خلاف جھوٹے الزمات پر مبني ايف آئي آر کي خلاف آج وکلاء برادري نے کئي عدالتوں ميں عدالتي کاروائي کا با ئيکاٹ کيا-

ابنا: سندھ ہائي کورٹ سکھر بينچ ، ڈسٹرکٹ کورٹ سکھر، ڈسٹرکٹ کورٹ خيرپور ، ڈسٹرکٹ کورٹ گھوٹکي، اور ڈسٹرکٹ کورٹ نوشہر و فيروز - شميت ٹھري ميراوہ، گمبٹ، مورو، کنڈيارو اور ديگر نچلي عدالتوں کي کاروئي کا بائيکاٹ کياگيا-

شيعہ تنظيموں اور رہنماوں نے حق کا ساتھ دينے پر وکلاء برادري کا شکريہ ادا کيا- انہوں نے کہاکہ اگر پورا ملک اسي طرح دہشت گردوں اور ان کي سرپرستي کرنے والي انتظاميہ کي کالي بھيڑوں کے خلاف سراپہ احتجاج ہوجائے تو دہشت گردوں اور دہشت گردي کاخاتمہ جلد ہوسکتا ہے -

ياد رہے کے 12شيعہ وکلاء کے خلاف کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ نے انتظاميہ کي ملي بھگت سے ايک جھوٹي ايف آئي آر درج کرائي تھي -تاکہ وہ مظلوم شيعہ مسلمانوں کے دفاع کي قانوني جنگ نہ لڑ سکيں.