• صارفین کی تعداد :
  • 743
  • 4/27/2012
  • تاريخ :

مليريا کے وائرس پھيلنے سےخبردار

مليريا کے وائرس پھيلنے سےخبردار

عالمي ادارہ صحت نے آسيان کے رکن ممالک سے اپيل کي ہے کہ وہ مليريا کو جڑ سےختم کرنے کے لئے مشترکہ پروگرام پر عمل کريں-

ارنا کي رپورٹ کے مطابق عالمي ادارہ صحت نے آج مشرقي ايشيا ميں بڑے پيمانے پر مليريا کے ايسے وائرس پھيلنے کي جانب سےخبردار کيا ہے جن پر دواؤ ں  کا اثر نہيں ہوتا- 

عالمي ادارہ صحت نے اپنے اعلاميے ميں کہا ہے کہ تھائي لينڈ کمپوڈ يہ اور ميانمار کےسرحدي علاقوں ميں اس خطرناک بيماري ميں مبتلا افراد پائے گئے ہيں -

مليشياء ، انڈونيشيا، تھائي لينڈ، سينگاپور، فلپائن ، ويتنام ، برونئي ،لاؤس ، ميانمار، کمپوڈ يہ آسيان کے رکن ممالک ہيں-