• صارفین کی تعداد :
  • 843
  • 4/28/2012
  • تاريخ :

کراچي: شريف آباد ميں فائرنگ سے ايک شخص ہلاک

کراچی

کراچي…خورشيد عباسي…شريف آباد کے علاقے ميں شادمان اسپتال کے سامنے نامعلوم مسلح موٹر سائيکل سواروں نے ايک کار نمبر APL-183 پر فائرنگ کردي جس کے نتيجے ميں 47سالہ افضال عمران ولد چمن عبدالغني موقع پر ہلاک ہوگيا، جبکہ ملزمان باآساني فرار ہوگئے.

ابنا:  کراچي…خورشيد عباسي…شريف آباد کے علاقے ميں شادمان اسپتال کے سامنے نامعلوم مسلح موٹر سائيکل سواروں نے ايک کار نمبر APL-183 پر فائرنگ کردي جس کے نتيجے ميں 47سالہ افضال عمران ولد چمن عبدالغني موقع پر ہلاک ہوگيا، جبکہ ملزمان باآساني فرار ہوگئے. لاش کو فوري طور پر عباسي شہيد اسپتال پہنچايا گيا جس کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کرديا گيا. شريف آباد پوليس کے مطابق يہ ٹارگٹ کلنگ کي واردات ہے.

پوليس نے مقتول کے بيٹے حيدر شاہ کي مدعيت ميں ايف آئي آر نمبر 107/12درج کرکے تفتيش شروع کردي ہے.