• صارفین کی تعداد :
  • 658
  • 4/28/2012
  • تاريخ :

بھارتي رياست کرناٹک ميں کالجوں ميں برقعہ پہننے پر پابندي

بھارتي رياست کرناٹک ميں کالجوں ميں برقعہ پہننے پر پابندي

منگلور… بھارتي رياست کرناٹک کے کالجوں ميں برقعہ پہننے پر پابندي لگا دي گئي.

ابنا:  کرناٹک کے شہر منگلورکے کالج ميں امتحانات کے دران مسلمان طالبات پر نقاب لگانے پر پابندي عائد کردي گئي ہے.

مسلم حلقوں کي جانب سے اس اقدام کي سخت مذمت کي گئي ہے.