• صارفین کی تعداد :
  • 481
  • 3/17/2012
  • تاريخ :

 کراچي:مختلف وارداتوں ميں ملوث 25 ملزمان گرفتار

کراچی

کراچي… کراچي کے مختلف علاقوں سے جرائم کي واردتوں ميں ملوث 25 ملزمان کو اسلحے سميت گرفتار کرليا گيا.

ابنا: ترجمان سندھ پوليس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 25 ملزمان کو گرفتار کرليا گيا ہے. ترجمان سندھ پوليس نے مزيد بتايا کہ گرفتار کئے جانے والے ملزمان اسٹريٹ کرائمز، ڈکيتي، رہزني، بھتا وصولي اور ديگر جرائم ميں ملوث ہيں، اور  پکڑے گئے ملزمان کے قبضے سے 14 پستول، ايک خنجر اور 11 چھينئے گئے موبائل فونز برآمد ہوئے ہيں.