• صارفین کی تعداد :
  • 663
  • 3/17/2012
  • تاريخ :

 امريکي پروپگينڈوں کا منہ توڑ جواب

ایران

اسلامي جمہوريہ ايران کے نائب وزير خارجہ سيد عباس عراقچي نے کہا ہے کہ ملت ايران نے نويں پارليماني انتخابات ميں بھرپور شرکت کرکے امريکيوں کے توھمات کو باطل قراردے ديا ہے-

ابنا:  سيد عباس عراقچي نے ارنا سے گفتگو ميں کہا کہ امريکي حکام اسلامي انقلاب کو تين دھائياں گذرنےکے بعد بھي اس وھم ميں سرگرداں ہيں کہ وہ سياسي دباؤ اور پابنديوں سے ملت ايران کے خلاف اپنے اھداف حاصل کرسکتے ہيں- انہوں نے کہا کہ ملت ايران نے نويں پارليماني انتخابات ميں بڑي تعداد ميں شرکت کرکے امريکي حکومت کو ٹھوس جواب ديا ہے- انہوں نے کہا کہ امريکي حکام بخوبي جانتے ہيں کہ اسلامي جمہوري نظام کو عوام کي بھرپور حمايت حاصل ہے ليکن انہوں نے صيہوني ذرايع ابلاغ کے ذريعے منفي پروپگينڈوں سے ملت ايران کے خلاف عالمي سطح پر دباؤ کا ماحول بنانے کي کوشش کي تھي-