• صارفین کی تعداد :
  • 548
  • 3/19/2012
  • تاريخ :

بڈھ بير خود کش حملے کا ايک اور زخمي دم توڑ گيا

پشاور

پشاور…پشاورکے بڈھ بير خودکش حملے کا ايک اور زخمي اسپتال ميں دم توڑ گيا.

ابنا: خود کش دھماکے ميں جاں بحق ہونے والوں کي تعداد اٹھارہ ہوگئي.اسپتال انتظاميہ کے مطابق بڈھ بير خود کش دھماکے کا زخمي زيور خان ليڈي ريڈنگ اسپتال ميں دم توڑ گيا ہے. جو 11 مارچ کو بڈھ بير ميں نماز جنازہ پر ہونے والے خودکش حملہ ميں شديد زخمي ہوا تھا. خودکش حملے ميں جاں بحق افراد کي تعداد 18 ہوگئي ہے. خود کش حملے ميں زخمي ہونے والے دس افراد اب بھي اسپتال ميں زيرعلاج ہيں.