• صارفین کی تعداد :
  • 350
  • 2/18/2012
  • تاريخ :

 يمن ميں ڈکٹيٹر کي باقيات کے خلاف مظاہرے

یمن

يمن ميں لاکھوں لوگوں نے مظاہرے کرکے معزول ڈکٹيٹر علي عبد اللہ صالح کے قريبي عہديداروں پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کياـ

ابنا: لاکھوں کي تعداد ميں يمني عوام نے ہفتے کے روز جنوبي شہر تعز ميں مظاہرہ کيا اور کہا کہ صالح کے قريبي افراد کو فورا برطرف کرکے عدالت کے کٹہرے ميں کھڑا کيا جائےـيمن ميں جنوري دو ہزار گيارہ سے عوامي انقلاب شروع ہوا ہےـ اب تک مظاہرين پو فوجيوں کے حملوں ميں سيکڑوں افراد مارے جا چکے ہيں-