• صارفین کی تعداد :
  • 789
  • 3/19/2012
  • تاريخ :

بدين: لشکر يزيد کا حملہ،ايک عزادار گل محمد حيدري زخمي

پاراچنار

اطلاعات کے مطابق سندھ کے ضلع بدين ٹنڈو باغو ميں کالعدم، ملک دشمن، انتہا پسند، سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں نے فائرنگ کردي جس کے نتيجہ ميں مولوي گل محمد حيدري زخمي ہوگئے-

ابنا: مزيد تفصيلات کے مطابق مولوي گل محمد حيدري تقريباً رات 11 بجے پيدل جارہے تھے کہ دشمنان آل محمد نے آپ کو نشانہ بنايا- اور آپ ہر فائرنگ کردي - جس سے آپ زخمي ہوگئے- جبکہ دہشتگردوں کے خلاف ايف - آئي - آر درج کرا دي گئ-

ياد رہے آل محمد (ص) کي دشمني اور خاندان زھرا (س) سے بغض ايک بيماري ہے- جو اس ملک ميں تيزي سے پھيلتي جارہي ہے- جسکے اثرات محبان آل محمد کي نسل کشي کي شکل ميں سامنے آرھے ہيں- اس مرض کي دوا سوائے ذولفقار کے اور کچھ نہيں-