• صارفین کی تعداد :
  • 641
  • 3/19/2012
  • تاريخ :

يمن ميں القاعدہ کے 16 افراد ہلاک

یمن

يمن ميں امريکي حملے ميں القاعدہ دہشت گرد تنظيم کے 16 ارکان ہلاک ہوگئے ہيں-

ابنا: يمن ميں امريکي حملے ميں القاعدہ دہشت گرد تنظيم کے 16 ارکان ہلاک ہوگئے ہيں-سمندرسےامريکي جنگي کشتي کي طرف سے داغے گئے ميزائل حملے ميں يہ افراد مارے گئے ہيں يہ حملہ زنگبار کے علاقہ ميں ہوا ہے ادھر جعار علاقہ ميں بھي يمني جنگي طياروں نے القاعدہ کے ٹھکانوں پر بمباري کي ہے جس ميں کوئي جاني نقصان نہيں ہوا-