• صارفین کی تعداد :
  • 491
  • 3/19/2012
  • تاريخ :

 اردوغان کو شام سے کيا چاہيے واضح بيان کرے

اردوغان

ترکي کي عوامي جمہوري پارٹي کے سربراہ نے اردوغان حکومت پر شديد تنقيد کرتے ہوئے اسے علاقہ ميں امريکہ کي آلہ کار حکومت قرارديا ہے-

ابنا: کمال قليچدار اوغلو نے اردوغان پر الزام عائد کيا کہ وہ علاقہ ميں امريکي پاليسيوں کو اجراء کررہا ہے- قليچدار نے شام کے خلاف ترک حکام کے بيانات اور اقدامات پر شديد تنقيد کرتے ہوئے کہا کہ اردوغان واضح کرے کہ وہ شام سے کيا چاہتا ہے- اس نے کہا کہ اردوغان امريکي اشاروں پر ناچنا بند کردے کيونکہ ايسا کرنا ترک کي روايات کے خلاف ہے-