• صارفین کی تعداد :
  • 560
  • 6/11/2013
  • تاريخ :

حکومت ،صدارتي انتخابات ميں غير جانبدار

حکومت ، صدارتی انتخابات میں غیرجانبدار

  اردو ريڈيو تھران کي ايک رپورٹ کے مطابق اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر نے کہا ہے کہ حکومت کسي بھي صدارتي اميدوار کي حمايت نہيں کرے گي-

صدرمملکت محمود احمدي نژاد نے آج اپنے دورہ خوزستان کے موقع پر صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کسي بھي صدارتي اميدوار کي حمايت نہيں کرے گي اور اس معاملے ميں غير جانبداري کا مظاہرہ کرے گي-

درايں اثناء گيارھويں دور کے صدارتي انتخابات کي مھم زور و شور سے جاري ہے اور ايک اور صدارتي اميدوار محمد رضا عارف کي جانب سے انتخاتبي دوڑ سے نکل جانے کے بعد اب 14جون کو منعقد ہونے والے صدارتي انتخابات ميں مقابلہ 6اميدواروں کے مابين ہوگا-

واضح رہے کہ ايران کے سابق اسپيکر غلام علي حداد عادل نے کل انتخابات ميں شرکت نہ کرنے کا اعلان کيا تھا-

 

 

متعلقہ تحریریں:

انتخابات اسلامي جمہوريہ کا ستون

انتخابات ميں بھرپور عوامي شرکت،ترقي و پيشرفت کي ضامن

ايران کے صدارتي انتخابات کے نامزد اميدواروں کے خيالات