• صارفین کی تعداد :
  • 861
  • 9/19/2013
  • تاريخ :

صدر مملکت روحاني، ايران ايٹمي ہتھيار تيار کرنے کے درپے نہيں

صدر مملکت روحانی، ایران ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کے درپے نہیں

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحاني نے کہا ہے کہ ايران ايٹمي ہتھيار بنانے کي کوشش نہيں کر رہا ہے اور وہ ايران کے ايٹمي مسئلے کو حل کرنے کے سلسلے ميں مکمل اختيارات رکھتے ہيں-

صدر مملکت نے امريکہ کے اين بي سي ٹي وي کو انٹرويو ديتے ہوئے اس بات پر زور ديا کہ ايران ايٹمي ہتھيار تيار نہيں کر رہا ہے اور وہ کبھي بھي ايسي کوشش نہيں کرے گا-

ڈاکٹر حسن روحاني نے جو اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي کے اجلاس ميں شرکت کے ليے آئندہ ہفتے نيويارک جانے والے ہيں، کہا کہ امريکي صدر باراک اوباما کا ملنے والا خط مثبت اور تعميري لہجے کا حامل ہے۔

 

متعلقہ تحریریں:

انقلاب اسلامي ظلم کا مخالف اور اس سے پرہيز کا پيغامبر

مشکوک سعودي کردار